نئی د ہلی 21 مئی ( ایجنسیز) د ہلی میں شا ستر ی بھو ن کے سا تو یں منز ل پر معمو لی آ گ لگنے کا و ا قعہ پیش آ یا جسکو آ ٹھ فا ئر ا نجنو ں نے جد و جہد کے بعد بجھا ڈ
ا لا ۔ جبکہ آ گ لگنے کی و جہ معلو م نہیں ہو سکی اور کسی کے بھی مر نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ملی ہے۔ فلو ر کے مقا م کو خا لی کر ا د یا گیا ہے ۔ شا ستر ی بھو ن میں کا ن ‘ کا ر پو ر یٹ ا فیر س اور سو شل جسٹس کے د فا تر مو جو د ہیں ۔